اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، جبکہ نشه اور جُوّا اور (پُوجا کے لئے) نصب کئے گئے بُت اور (قِسمت معلوم کرنے کے لئے) فال کے تیر (سب) ناپاک کرنے والے شیطان کے کام ہیں ، سو آپ اُس (شیطانیت) سے (کُلیتاً) اجتناب کریں تاکہ آپ سب فلاح پاء جائیں