کہنے لگے ہمارے لئے اپنے پروردگار کی بارگاہ میں عرض کریں کہ ہمارے لئے واضح کر دیجئے وہ (گائے) کیسی ہو؟ (موسیٰ علیہ السلام نے) فرمایا، بیشک اسی ذات کا فرمان ہے کہ وہ گائے نہ تو بوڑھی اور نہ بالکل کم عمر بلکہ اس کے درمیانی عمر کی) ہو، پس جو تمہیں امر ہوا ہے تعمیل کرو