اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، اگر آپ لوگوں کے پاس کوئی فاسق (نافرمان شخص جو شیطانی صفت والا ہو) کسی رازداری کی خبر کے ساتھ آئے تو لہٰذا اچھی طرح واضح (تحقیق) کر لیا لیجئے، ایسا نہ ہو کہ آپ لوگ کسی قوم (کے لوگوں) کو نادانستگی سے نقصان پہنچا بیٹھیں اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہوں