سارے آسمانوں میں اور زمین میں سبھی کچھ ’’ لِلّٰہ ‘‘ ہماری ذات کے لئے ہے اور وہ (حالت) جو آپ لوگ اپنے ضمیروں میں چھپاتے ہیں خواہ انہیں ظاہر کریں یا انہیں چھپائیں (وہ کتاب مبین میں درج ہو رہا ہے) اَللہ آپ سب سے اس کا حساب لینے والی ذات ہے پھر جسے ہم چاہیں گے بخش دیں گے اور جسے چاہیں گے عذاب دیں گے، اور اَللہ ہر شے پر قدرت والی ذات ہے