اور انہوں نے جِنّ ہماری ذات کے شریک ظاہر کر لئے ہیں اور (حالانکہ) ہم ہی نے ان کو خلق فرمایا ہے اور وہ علم کے بغیر ہی ہماری ذات کو لڑکے اور لڑکیوں سے غلط طور پر منسوب کرتے ہیں ہم (ہر حمد و تسبیح ، فطر ، خلق و ظہور سے ماوراء) سبحان ہیں اور (ان سب سے) عالیٰ ہیں جن سے یہ منسوب کرتے ہیں