وہ سب جو انہیں دی گئی دلیل کے بغیر (ہماری ذات) اَللہ کی آیات میں بحث و مباحثہ کرتے ہیں کہ ان کے سینوں میں کِبر (خودپسندی) کے علاوہ کچھ نہیں ہے وہ اس (آپ صل اَللہ علیک وسلم کو دی گئی عظمت و ہدایت)کو کبھی حاصل نہیں کر سکتے، پس آپ (صل اَللہ علیک وسلم) (ہماری ذات) اَللہ کی پناہ مانگتے رہیں، بیشک "ھو" ہماری ذات خوب سننے اور مکمل دیکھنے والی ہے