اور اگر وہ (کفر کے پیشواء) عہد کرنے کے بعد اپنی قَسموں (معاہدوں) کو توڑ ڈالیں اور آپ لوگوں کے دین میں طعنہ زنی کرنے لگ جائیں تو ان کفر کے پیشواؤں کو قتل کر دیں بیشک ان کی قَسموں (معاہدوں) کا کوئی اعتبار نہیں ہے ، یہ (پیشواؤں کا قتل) اس لئے ہے کہ (ان کے پیروکار) باز آ جائیں