اور یقیناََ ہم نے تم سب کو (اکٹھا) خلق فرمایا پھر ہم نے تم لوگوں کی صورتیں بنائیں (اور) پھر ہم نے ملائکہ سے فرمایا آدم (علیہ السلام و مکمل خلقتِ بشری) کے لئے (قواعدِ) سجدہ میں ہو جائیں پس (فوراََ قواعدِ) سجدہ میں ہوگئے علاوہ ابلیس کے وہ (قواعدِ) سجدہ میں ہونے والوں میں سے نہیں ہوا