سنو ( اے پہلے مرسلین کی شریعت رکھنے والو !) تم تو وہی لوگ ہو جو (آپس میں) حجت اختیار کرتے رہے ہو ان (کُتب) میں جنکا تمہیں علم دیا گیا تھا ، مگر اس (قرآن) میں کیوں تکرار کرتے ہو جس کا (سرے سے) تمہیں کوئی علم ہی نہیں ہے ، اور (ہماری ذات) اَللہ (حقیقت سے) خوب واقف ہے اور تم لوگوں کو کچھ نہیں معلوم