وَمَا
كَانَ
لَهُۥ
عَلَيۡهِم
مِّن
سُلۡطَٰنٍ
إِلَّا
لِنَعۡلَمَ
مَن
يُؤۡمِنُ
بِٱلۡأٓخِرَةِ
مِمَّنۡ
هُوَ
مِنۡهَا
فِي
شَكّٖۗ
وَرَبُّكَ
عَلَىٰ
كُلِّ
شَيۡءٍ
حَفِيظٞ
٢١

اور اس (شیطان) کا ان پر کوئی اختیار نہیں تھا سوائے اس کے کہ ہم یہ ظاہر فرما دیں کہ ان میں سے آخرت پر کون ایمان یافتہ ہے اور وہ کون ہے جو اس سے شک میں پڑا ہوا ہے اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو مرتبہ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات ہر شے پر نگہبان ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%