كِتَٰبٌ
أَنزَلۡنَٰهُ
إِلَيۡكَ
مُبَٰرَكٞ
لِّيَدَّبَّرُوٓاْ
ءَايَٰتِهِۦ
وَلِيَتَذَكَّرَ
أُوْلُواْ
ٱلۡأَلۡبَٰبِ
٢٩

یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی طرف نازل فرماتے ہیں تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور و فکر کریں اور تاکہ فہم و فراست والے (مزید یاددهانی) نصیحت حاصل کر لیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%