(یہ سارا معاملہ) اس شیطان کی مَثل کی طرح ہے جیساکہ وہ انسان کو کہتا ہے (حق و حقیقت کا) انکار کرو، پھر جب وہ شخص انکار کر بیٹھتا ہے تو وہ (شیطان) کہتا ہے بیشک میں تو تم (اور تمہارے اعمال) سے بَری الذمہ ہوں، بیشک میں تو سارے جہانوں کی پرورش فرمانے والی ذات اَللہ کا خوف رکھتا ہوں