يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
مَا
لَكُمۡ
إِذَا
قِيلَ
لَكُمُ
ٱنفِرُواْ
فِي
سَبِيلِ
ٱللَّهِ
ٱثَّاقَلۡتُمۡ
إِلَى
ٱلۡأَرۡضِۚ
أَرَضِيتُم
بِٱلۡحَيَوٰةِ
ٱلدُّنۡيَا
مِنَ
ٱلۡأٓخِرَةِۚ
فَمَا
مَتَٰعُ
ٱلۡحَيَوٰةِ
ٱلدُّنۡيَا
فِي
ٱلۡأٓخِرَةِ
إِلَّا
قَلِيلٌ
٣٨

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا ، ایسا کیوں کرتے ہیں کہ جب آپ لوگوں سے فرمایا جائے کہ (ہماری ذات) اَللہ کی راہ میں نکلیں تو آپ لوگ بوجھل ہو کر زمین (کی مادی اور دنیاوی اشیاء) کی طرف گِر جاتے ہیں کیا آپ لوگ آخرت کے بدلے دنیاوی زندگی پر راضی رہنا چاہتے ہیں ؟ پس دنیاوی زندگی کا سامان آخرت میں تھوڑے بدلے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%