ٱلرِّجَالُ
قَوَّٰمُونَ
عَلَى
ٱلنِّسَآءِ
بِمَا
فَضَّلَ
ٱللَّهُ
بَعۡضَهُمۡ
عَلَىٰ
بَعۡضٖ
وَبِمَآ
أَنفَقُواْ
مِنۡ
أَمۡوَٰلِهِمۡۚ
فَٱلصَّٰلِحَٰتُ
قَٰنِتَٰتٌ
حَٰفِظَٰتٞ
لِّلۡغَيۡبِ
بِمَا
حَفِظَ
ٱللَّهُۚ
وَٱلَّٰتِي
تَخَافُونَ
نُشُوزَهُنَّ
فَعِظُوهُنَّ
وَٱهۡجُرُوهُنَّ
فِي
ٱلۡمَضَاجِعِ
وَٱضۡرِبُوهُنَّۖ
فَإِنۡ
أَطَعۡنَكُمۡ
فَلَا
تَبۡغُواْ
عَلَيۡهِنَّ
سَبِيلًاۗ
إِنَّ
ٱللَّهَ
كَانَ
عَلِيّٗا
كَبِيرٗا
٣٤

مرد خواتین پر منتظِمین ہیں، جیساکہ (ہماری ذات) اَللہ نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے اور کیونکہ وہ اپنے مال میں سے بھی (ایک دوسرے پر) خرچ کرتے ہیں، پس پاکیزہ بیویاں اطاعت شعار ہوتی ہیں اپنے شوہروں کی عدم موجودگی میں (ہماری ذات) اَللہ کی حفاظت کے ساتھ (اپنی عزت و مال کی) حفاظت کرتی ہیں ۔ اور آپ لوگوں کو جن خواتین کی نافرمانی و سرکشی کا اندیشہ ہو تو اُنہیں نصیحت کریں اور (اگر نہ سمجھیں تو) اُنہیں خواب گاہوں میں (خود سے) علیحدہ کر دیں اور اُن کو (ذہنی طور پر) ذدو کوب کریں ؛ پھر اگر وہ (ہماری رضا کے لیے) آپ کے ساتھ تعاون کرنے لگیں تو ان کے خلاف کوئی (سخت) راستہ تلاش نہ کریں ۔ بیشک اَللہ ہمیشہ سے بہت ہی بلند و برتر ذات ہے(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%