فَٱنقَلَبُواْ
بِنِعۡمَةٖ
مِّنَ
ٱللَّهِ
وَفَضۡلٖ
لَّمۡ
يَمۡسَسۡهُمۡ
سُوٓءٞ
وَٱتَّبَعُواْ
رِضۡوَٰنَ
ٱللَّهِۗ
وَٱللَّهُ
ذُو
فَضۡلٍ
عَظِيمٍ
١٧٤

پھر وہ (ہماری ذات) اَللہ سے نوازشات کی خوشخبریاں پاتے اور فضل میں رہتے ہوئے (جہاد سے) پلٹے ، انہیں رنج نے چُھوا بھی نہیں اور انہوں نے (ہماری ذات) اَللہ کی رضا کی پیروی کی اور اَللہ عظمت والے فضل (مقام قرب) والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%