قُلۡنَا
ٱهۡبِطُواْ
مِنۡهَا
جَمِيعٗاۖ
فَإِمَّا
يَأۡتِيَنَّكُم
مِّنِّي
هُدٗى
فَمَن
تَبِعَ
هُدَايَ
فَلَا
خَوۡفٌ
عَلَيۡهِمۡ
وَلَا
هُمۡ
يَحۡزَنُونَ
٣٨

(بالآخر دوسرا هبوط کرتے ہوئے) ہم نے فرمایا اس (جنت) سے اکٹھے (عام زمینی سطح پر) اتر جائیں پھر اگر آپ لوگوں کو ہماری جانب سے ہدایت دی جائے تو جو کوئی (اس الہامی کلام کی) پیروی کرے گا تو اُن پر کوئی خوف نہیں ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%