يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُوٓاْ
إِن
تُطِيعُواْ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ
يَرُدُّوكُمۡ
عَلَىٰٓ
أَعۡقَٰبِكُمۡ
فَتَنقَلِبُواْ
خَٰسِرِينَ
١٤٩

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا ، اگر آپ لوگ ان منکرین کا کہا مانیں گے تو وہ آپ لوگوں کو (اپنے کفر کی جانب) پھیرنا چاہیں گے ، پھر آپ لوگ (اپنے نفسوں کی جُدائی کا) خسارہ اٹھاتے ہوئے (ہماری جانب) پلٹیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%