وَكَيۡفَ
تَكۡفُرُونَ
وَأَنتُمۡ
تُتۡلَىٰ
عَلَيۡكُمۡ
ءَايَٰتُ
ٱللَّهِ
وَفِيكُمۡ
رَسُولُهُۥۗ
وَمَن
يَعۡتَصِم
بِٱللَّهِ
فَقَدۡ
هُدِيَ
إِلَىٰ
صِرَٰطٖ
مُّسۡتَقِيمٖ
١٠١

اور کیسے تم سب (کافر) انکار کر سکتے ہو اور تم لوگ (ہماری ذات) اَللہ کی آیتیں خود پر تلاوت بھی کرتے ہو اور تم میں ہمارے رسول (مکرم صل اَللہ علیہ وسلم) موجود ہیں اور جس نے اَللہ کو مرکز جانا تو یقیناََ اسے استقامت والی راہ کی جانب ہدایت ملے گی
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%