وَلَوۡ
أَنَّهُمۡ
صَبَرُواْ
حَتَّىٰ
تَخۡرُجَ
إِلَيۡهِمۡ
لَكَانَ
خَيۡرٗا
لَّهُمۡۚ
وَٱللَّهُ
غَفُورٞ
رَّحِيمٞ
٥

اور بیشک اگر وہ لوگ صبر کریں حتاکہ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ان لوگوں کی طرف باہر تشریف لے آئیں تو ان لوگوں کے لئے بہت زیادہ بہتر تھا، اور اَللہ مغفرت (نور کے تعلق سے حالت بحال کرنے اور جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%