مُّحَمَّدٞ
رَّسُولُ
ٱللَّهِۚ
وَٱلَّذِينَ
مَعَهُۥٓ
أَشِدَّآءُ
عَلَى
ٱلۡكُفَّارِ
رُحَمَآءُ
بَيۡنَهُمۡۖ
تَرَىٰهُمۡ
رُكَّعٗا
سُجَّدٗا
يَبۡتَغُونَ
فَضۡلٗا
مِّنَ
ٱللَّهِ
وَرِضۡوَٰنٗاۖ
سِيمَاهُمۡ
فِي
وُجُوهِهِم
مِّنۡ
أَثَرِ
ٱلسُّجُودِۚ
ذَٰلِكَ
مَثَلُهُمۡ
فِي
ٱلتَّوۡرَىٰةِۚ
وَمَثَلُهُمۡ
فِي
ٱلۡإِنجِيلِ
كَزَرۡعٍ
أَخۡرَجَ
شَطۡـَٔهُۥ
فَـَٔازَرَهُۥ
فَٱسۡتَغۡلَظَ
فَٱسۡتَوَىٰ
عَلَىٰ
سُوقِهِۦ
يُعۡجِبُ
ٱلزُّرَّاعَ
لِيَغِيظَ
بِهِمُ
ٱلۡكُفَّارَۗ
وَعَدَ
ٱللَّهُ
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
وَعَمِلُواْ
ٱلصَّٰلِحَٰتِ
مِنۡهُم
مَّغۡفِرَةٗ
وَأَجۡرًا
عَظِيمَۢا
٢٩

محمد (صل اَللہ علیہ وسلم) (ہماری ذات) اَللہ کے رسول ہیں۔ اور وہ سب جو آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی معیت و سنگت میں ہیں (ہماری ذات کا) انکار کرنے والوں (متشددں) پر سخت ہوتے ہوئے بھی آپس میں نہایت شفیق (رنجشوں کو) درگزر کرنے والے ہیں، آپ انہیں (ہر معاملے میں اَللہ کی طرف رجوع) رکوع کرنے والے سجود کرنے والے دیکھتے ہیں، وہ (ہماری ذات) اَللہ سے فضل کی تلاش اور رضا (کی اُمید) میں رہتے ہیں، ان کے سجود کے اثر کی وجہ سے ان لوگوں کی پہچان ان کی (نورانی) شخصیت میں ہوتی ہے، ان لوگوں کی یہی مَثل تورات میں اور ان کی مَثل انجیل میں (بھی مکتوب) ہوئی کہ (ان ایمان یافتہ لوگوں کی مَثل) ایک کھیت کی طرح ہے جو اپنی ٹہنیاں نکالتا ہے پھر وہ ایک مضبوط تناور ہوتا ہے تو اپنے تنے پر ٹھہرا رہتا ہے۔ یہ (ایمان والوں کا کھیت) کاشتکار کے لئے باعث مسرور ہے تاکہ ان کافروں کو ان (ایمان والوں) کے ذریعے غیظ و غضب میں مبتلاء کرے۔ (ہماری ذات) اَللہ نے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان کیا گیا اور ان میں سے جو (ہمارے) قبول شدہ اعمال کرتے رہے ان سب کی مغفرت (نور کے تعلق سے حالت بحال) کا اور ایک عظیم (لامتناہی) اجر کا وعدہ فرمایا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%