وَهُوَ
ٱلَّذِي
كَفَّ
أَيۡدِيَهُمۡ
عَنكُمۡ
وَأَيۡدِيَكُمۡ
عَنۡهُم
بِبَطۡنِ
مَكَّةَ
مِنۢ
بَعۡدِ
أَنۡ
أَظۡفَرَكُمۡ
عَلَيۡهِمۡۚ
وَكَانَ
ٱللَّهُ
بِمَا
تَعۡمَلُونَ
بَصِيرًا
٢٤

اور "ھو" ہماری ذات ہے جس نے مکہ کی مرکزیت کے ساتھ ان (متشدد) لوگوں کی دست درازی کو آپ لوگوں پر سے (ہمیشہ کے لئے) روک دیا ہے اور آپ لوگوں کے ہاتھوں کو ان لوگوں پر سے روکا ہوا ہے اس کے بعد کہ آپ لوگ ان پر واضح طور پر غلبہ رکھتے ہیں، اور (ہماری ذات) اَللہ ہمشہ ہی سے آپ لوگوں کے اعمال سے خوب واقف ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%