کیا آپ (صل اَللہ علیک وسلم) نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی ہی خواہش کو اپنا معبود اپنا لیا ہے؟، اور (ہماری ذات) اَللہ نے اسے (اس کے) علم پر گمراہ ٹھہرا دیا ہے، اور (درحقیقت) اس کی سماعت اور اس کے قلب پر (شرک و تکبر کی وجہ سے) بند پڑ چکے ہیں اور اس کی بینائی پر غشی ظاہر ہو چکی ہے، بھلا اب اس شخص کو (ہماری ذات) اَللہ کے علاوہ کون ہدایت یافتہ کر سکتا ہے؟، یہ لوگ نصیحت قبول کیوں نہیں کرتے؟