۞ وَإِن
كُنتُمۡ
عَلَىٰ
سَفَرٖ
وَلَمۡ
تَجِدُواْ
كَاتِبٗا
فَرِهَٰنٞ
مَّقۡبُوضَةٞۖ
فَإِنۡ
أَمِنَ
بَعۡضُكُم
بَعۡضٗا
فَلۡيُؤَدِّ
ٱلَّذِي
ٱؤۡتُمِنَ
أَمَٰنَتَهُۥ
وَلۡيَتَّقِ
ٱللَّهَ
رَبَّهُۥۗ
وَلَا
تَكۡتُمُواْ
ٱلشَّهَٰدَةَۚ
وَمَن
يَكۡتُمۡهَا
فَإِنَّهُۥٓ
ءَاثِمٞ
قَلۡبُهُۥۗ
وَٱللَّهُ
بِمَا
تَعۡمَلُونَ
عَلِيمٞ
٢٨٣

اور اگر آپ لوگ سفر پر ہوں اور کوئی لکھنے والا نہ پائیں تو (بحالت مجبوری) باقبضہ رہن رکھ لیا کریں ، پھر اگر آپ لوگوں میں سے ایک کو دوسرے پر اعتماد ہو تو جس کی دیانت پر اعتماد کیا گیا اسے چاہیے کہ اپنی امانت ادا کر دے اور وہ (ہماری ذات) اَللہ سے (شرعی احکامات میں) ڈرتا رہے ہم اس کے پروردگار ہیں اور آپ لوگ گواہی کو چُھپایا نہ کریں اور جو شخص گواہی چُھپاتا ہے تو یقیناً اس کا قلب گنہگار ہے اور اَللہ آپ لوگوں کے اعمال کے مکمل علم والی ذات ہے (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%