قَالُوٓاْ
أَوَلَمۡ
تَكُ
تَأۡتِيكُمۡ
رُسُلُكُم
بِٱلۡبَيِّنَٰتِۖ
قَالُواْ
بَلَىٰۚ
قَالُواْ
فَٱدۡعُواْۗ
وَمَا
دُعَٰٓؤُاْ
ٱلۡكَٰفِرِينَ
إِلَّا
فِي
ضَلَٰلٍ
٥٠

(جہنم کے دروغہ جواباََ) فرمائیں گے کیا تمہارے پاس تمہارے پیغمبر واضح نشانیوں کے ساتھ تشریف نہیں لائے تھے؟، (جہنمی) کہیں گے ہاں کیوں نہیں، (جہنم کے دروغہ جواباََ) فرمائیں گے تو (خود ہی) دعا کرو اور کافروں کی دعائیں تو گمراہی میں (بھٹکتی) رہتی ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%