اور یقیناََ اس (موسیٰ علیہ السلام کے پیغام) سے پہلے یوسف (علیہ السلام) تمہارے پاس واضح نشانیوں کے ساتھ تشریف لائے تھے تو جو (پیغام) وہ تمہارے پاس لائے تھے تم لوگ اس کے بارے میں شک میں (پڑے) رہے حتاکہ جب هَلَك (کوئی اولاد نہ ہوئی اور طبعی طور پر فوت) ہو گئے "تو" تم لوگوں نے کہا اَللہ نے ان (علیہ السلام) کے بعد کبھی کسی رسول کو مبعوث نہیں فرمانا، اسی طرح جو کوئی حد سے گزرنے والا شکی مزاج ہو اَللہ اسے گمراہ ٹھہرانے والی ذات ہے(تفسير)