وَتَرَى
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَ
حَآفِّينَ
مِنۡ
حَوۡلِ
ٱلۡعَرۡشِ
يُسَبِّحُونَ
بِحَمۡدِ
رَبِّهِمۡۚ
وَقُضِيَ
بَيۡنَهُم
بِٱلۡحَقِّۚ
وَقِيلَ
ٱلۡحَمۡدُ
لِلَّهِ
رَبِّ
ٱلۡعَٰلَمِينَ
٧٥

اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ملائکہ کو اس عرش (مرکز الکونین) کے اِردگِرد حلقہ بنائے ہوئے دیکھیں وہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح میں ہیں۔ اور ان سب لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا، اور فرمایا جائے گا (نظامِ) الحمد سارے جہانوں کی پرورش فرمانے والی ذات "اللہ" کے لئے ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%