وَمَا
خَلَقۡنَا
ٱلسَّمَآءَ
وَٱلۡأَرۡضَ
وَمَا
بَيۡنَهُمَا
بَٰطِلٗاۚ
ذَٰلِكَ
ظَنُّ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْۚ
فَوَيۡلٞ
لِّلَّذِينَ
كَفَرُواْ
مِنَ
ٱلنَّارِ
٢٧

اور ہم نے آسمان و زمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اسے (بے حکمت اور ) بے ترتیب خلق نہیں فرمایا۔ اس(حقیقت) کا انکار کرنے والوں کا یقین ہے (کہ یہ سارا نظام ایک اتفاقیه تخلیق ہے) پس ایسے کافروں کے لئے آگ سے تباہی و بربادی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%