اور اگر (ہماری ذات) اَللہ مخلوقات کو ان کے کسبوں کی وجہ سے (فوراََ) گِرفت میں لے لیا کرے تو اس (زمین) میں چلنے (رینگنے) والے جاندار (ظالم) کو ہرگز نہ چھوڑے، لیکن ہم انہیں ایک مقررہ وقت تک ڈھیل دیتے رہتے ہیں، پھر جب ان کا مقررہ وقت آ پہنچے تو بیشک اَللہ اپنے بندوں کو خوب دیکھنے والی ذات ہے