أَفۡتَرَىٰ
عَلَى
ٱللَّهِ
كَذِبًا
أَم
بِهِۦ
جِنَّةُۢۗ
بَلِ
ٱلَّذِينَ
لَا
يُؤۡمِنُونَ
بِٱلۡأٓخِرَةِ
فِي
ٱلۡعَذَابِ
وَٱلضَّلَٰلِ
ٱلۡبَعِيدِ
٨

(مشرک کہتے ہیں) کیا یہ شخص اَللہ پر جھوٹا بہتان گھڑ رہا ہے یا کیا یہ اس بارے میں جنون میں ہے؟۔ "ہرگز نہیں" بلکہ وہ سب جو آخرت پر ایمان یافتہ نہیں ہیں اس (بے ایمانی اور بے یقینی کے) عذاب میں ہیں اور گمرائے ہوئے (حقیقت سے) دور بھٹک رہے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%