لَّا
جُنَاحَ
عَلَيۡهِنَّ
فِيٓ
ءَابَآئِهِنَّ
وَلَآ
أَبۡنَآئِهِنَّ
وَلَآ
إِخۡوَٰنِهِنَّ
وَلَآ
أَبۡنَآءِ
إِخۡوَٰنِهِنَّ
وَلَآ
أَبۡنَآءِ
أَخَوَٰتِهِنَّ
وَلَا
نِسَآئِهِنَّ
وَلَا
مَا
مَلَكَتۡ
أَيۡمَٰنُهُنَّۗ
وَٱتَّقِينَ
ٱللَّهَۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
كَانَ
عَلَىٰ
كُلِّ
شَيۡءٖ
شَهِيدًا
٥٥

ان (ازواجِ نبی مکرم صل اَللہ علیہ وسلم) پر ان کے باپ دادا سے اور نہ اپنے بیٹوں سے اور نہ اپنے بھائیوں سے اور نہ ان کے بھائیوں کے بیٹوں اور نہ ان کی بہنوں کے بیٹوں سے اور نہ ان کی (گھریلو یا ملنے جلنے والی) خواتین سے اور نہ ہی ان کے ملوکہ ماتحت سے (پردہ نہ کرنے میں) کوئی حرَج ہے اور (ہماری ذات) اَللہ کا تقویٰ اختیار رکھیں، بیشک اَللہ ہمیشہ سے ہر شے کا مشاہدہ فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%