ان مومنوں میں سے (جِہاد کرنے والے) مَردوں نے (ہماری ذات) اَللہ سے اپنا عہد سچا کر دکھایا ہے، پس ان میں سے کچھ (ہماری راہ میں شہید ہو کر) نزر پوری کر چکے ہیں اور ان میں سے کچھ (وہ ہیں جو اپنی باری کا) انتظار کر رہے ہیں، وہ (وعدے کو) بدل کر تبدیل نہیں ہوئے