وَإِذۡ
أَخَذۡنَا
مِنَ
ٱلنَّبِيِّـۧنَ
مِيثَٰقَهُمۡ
وَمِنكَ
وَمِن
نُّوحٖ
وَإِبۡرَٰهِيمَ
وَمُوسَىٰ
وَعِيسَى
ٱبۡنِ
مَرۡيَمَۖ
وَأَخَذۡنَا
مِنۡهُم
مِّيثَٰقًا
غَلِيظٗا
٧

اور (محبوب صل اَللہ علیک وسلم یاد فرمائیں) جیساکہ (ہماری ذات) اَللہ نے نبیین (جنات و بشریت دونوں مخلوقوں کے انبیاء علیهم السلام) سے ان کا پُختہ عہد لیا تھا اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) سے اور نوح اور ابراھیم اور موسیٰ اور عیسیٰ ابن مریم (سلام اَللہ علیھم اجمعین) سے اور ہم نے ان سب سے نہایت پُختہ عہد لیا تھا (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%