وَيَسۡتَعۡجِلُونَكَ
بِٱلۡعَذَابِ
وَلَوۡلَآ
أَجَلٞ
مُّسَمّٗى
لَّجَآءَهُمُ
ٱلۡعَذَابُۚ
وَلَيَأۡتِيَنَّهُم
بَغۡتَةٗ
وَهُمۡ
لَا
يَشۡعُرُونَ
٥٣

اور یہ لوگ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو عذاب میں جلدی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں، اور اگر ایک معین میعاد طے شدہ نہ ہوتی تو ان پر عذاب آ جاتا، اور یقیناً وہ ان پر اچانک آ جائے گا اور انہیں کوئی شعور نہیں ہوگا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%