یقیناً ہماری ذات (اَللہ) نے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) پر اس قرآن کو فرض فرمایا ہے، ہماری ذات ہی آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو واپسی کے مقام کی طرف ضرور واپس لانے والی ہے۔ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، میری پرورش فرمانے والی ذات کو خوب علم ہے کہ کون (درست) ہدایت کے ساتھ آیا ہے، اور وہ کون ہے جو صریح گمراہی میں ہے