اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) (اس وقت طُور کے) مغربی جانب (تو موجود) نہیں تھے جیساکہ ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کی طرف اس امر (رسالت) کو فرمایا تھا، اور نہ ہی آپ (صل اَللہ علیک وسلم) گواہوں میں سے تھے (پس یہ سارا بیان غیب کی خبر نہیں تو اور کیا ہے؟)(تفسير)