فَلَمَّا
جَآءَهُم
مُّوسَىٰ
بِـَٔايَٰتِنَا
بَيِّنَٰتٖ
قَالُواْ
مَا
هَٰذَآ
إِلَّا
سِحۡرٞ
مُّفۡتَرٗى
وَمَا
سَمِعۡنَا
بِهَٰذَا
فِيٓ
ءَابَآئِنَا
ٱلۡأَوَّلِينَ
٣٦

پس جب موسیٰ (علیہ السلام) ان کے پاس ہماری واضح آیات کے ساتھ آئے تو انہوں نے کہا یہ من گھڑت جادو کے علاوہ کچھ نہیں ہے اور ہم نے اپنے پہلے آباؤ اجداد میں اس کے بارے میں کبھی نہیں سنا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%