أَمَّن
يَبۡدَؤُاْ
ٱلۡخَلۡقَ
ثُمَّ
يُعِيدُهُۥ
وَمَن
يَرۡزُقُكُم
مِّنَ
ٱلسَّمَآءِ
وَٱلۡأَرۡضِۗ
أَءِلَٰهٞ
مَّعَ
ٱللَّهِۚ
قُلۡ
هَاتُواْ
بُرۡهَٰنَكُمۡ
إِن
كُنتُمۡ
صَٰدِقِينَ
٦٤

وہ کونسی ذات ہے جو خلق کی ابتداء فرمانے پھر وہی اسے دُہرانے والی ہے؟، اور وہ کونسی ذات ہے جو آپ لوگوں کو آسمان اور زمین میں سے رزق عطا فرماتی ہے، کیا (ہماری ذات) اَللہ کے ساتھ کوئی (دوسرا) معبود ہے؟، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اگر تم لوگوں کے پاس کوئی دلیل (کسی دوسرے کے معبود ہونے کی) موجود ہے تو پیش کرو اگر تم لوگ (واقعی) سچے ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%