۞ فَمَا
كَانَ
جَوَابَ
قَوۡمِهِۦٓ
إِلَّآ
أَن
قَالُوٓاْ
أَخۡرِجُوٓاْ
ءَالَ
لُوطٖ
مِّن
قَرۡيَتِكُمۡۖ
إِنَّهُمۡ
أُنَاسٞ
يَتَطَهَّرُونَ
٥٦

اور (تبلیغ دین کے بدلے میں) اس (لوط علیہ السلام) کی قوم کا جواب صرف یہ تھا کہ انہوں نے کہا کہ لوط کے خاندان کو اپنی بستی سے نکال دو، بیشک وہ لوگ بڑے پاکیزہ (رہنا چاہتے) ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%