وَٱلَّذِينَ
يُؤۡتُونَ
مَآ
ءَاتَواْ
وَّقُلُوبُهُمۡ
وَجِلَةٌ
أَنَّهُمۡ
إِلَىٰ
رَبِّهِمۡ
رَٰجِعُونَ
٦٠

اور وہ سب جو (ہماری رضا کی خاطر) اتنا دیتے ہیں جتنا وہ دے سکتے ہیں اور ان کے قلوب (قدرت کے نور و خشیعت سے لرز جاتے) ہیں کہ یقیناََ انہوں نے اپنے رب (ہماری ذات) کی طرف پلٹنا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%