وَٱلَّتِيٓ
أَحۡصَنَتۡ
فَرۡجَهَا
فَنَفَخۡنَا
فِيهَا
مِن
رُّوحِنَا
وَجَعَلۡنَٰهَا
وَٱبۡنَهَآ
ءَايَةٗ
لِّلۡعَٰلَمِينَ
٩١

اور اس (مریم علیہا السلام) نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی تو ہم نے اس (علیہا السلام) میں ہماری (بھیجی ہوئی) روح (مدد ، صلہ ، رحمت ، قرب) میں سے پھونک دیا اور اس (علیہا السلام) کو اور اس کے بیٹے (عیسیٰ علیہ السلام) کو تمام زمانوں کے لیے ایک آیت (نشانی) ظاہر فرما دیا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%