رَّبُّ
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
وَٱلۡأَرۡضِ
وَمَا
بَيۡنَهُمَا
فَٱعۡبُدۡهُ
وَٱصۡطَبِرۡ
لِعِبَٰدَتِهِۦۚ
هَلۡ
تَعۡلَمُ
لَهُۥ
سَمِيّٗا
٦٥

وہ پرورش فرمانے والی ذات ہے سارے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دو کے درمیان ہے، پس اسی ذات کی بندگی کیجئے اور اسی ذات کی بندگی میں ثابت قدم رہیے، کیا آپ (صل اَللہ علیک وسلم) اس ذات کے لئے کچھ اور منسوب ہونا جانتے ہیں ؟ (بیشک ہرگز نہیں)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%