وَأَنذِرۡهُمۡ
يَوۡمَ
ٱلۡحَسۡرَةِ
إِذۡ
قُضِيَ
ٱلۡأَمۡرُ
وَهُمۡ
فِي
غَفۡلَةٖ
وَهُمۡ
لَا
يُؤۡمِنُونَ
٣٩

اور (حبیبِ مکرم صل اَللہ علیک وسلم) آپ انہیں اس حسرت (و ندامت) والے یوم سے ڈرائیں جیساکہ ہر (عمل کا) فیصلہ ہو کر رہنا ہے اور وہ اس (حقیقت) سے غفلت (پردے) میں پڑے ہیں اور وہ ایمان یافتہ نہیں ہوتے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%