وَمَا
مَنَعَنَآ
أَن
نُّرۡسِلَ
بِٱلۡأٓيَٰتِ
إِلَّآ
أَن
كَذَّبَ
بِهَا
ٱلۡأَوَّلُونَۚ
وَءَاتَيۡنَا
ثَمُودَ
ٱلنَّاقَةَ
مُبۡصِرَةٗ
فَظَلَمُواْ
بِهَاۚ
وَمَا
نُرۡسِلُ
بِٱلۡأٓيَٰتِ
إِلَّا
تَخۡوِيفٗا
٥٩

اور ہم آیات بھیجنے سے رکے نہیں ہیں مگر یہ کہ انہیں پہلے لوگ جھٹلاتے رہے ہیں (اور پھر انہیں فوراََ عذاب زدہ کر دیا جاتا تھا) اور (جیساکہ) ہم نے (قومِ) ثمود کو واضح نظر آنے والی اس ناقة (آیت) سے (آزمایا) سو انہوں نے اس کے ساتھ ظلم کیا (تو انہیں فوراََ عذاب زده کر دیا گیا)، اور ہم اس کے علاوہ آیات کو نہیں بھیجتے کہ (عذاب سے قبل تنبیہاََ) خوفزدہ کر دیا جائے (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%