وَلَقَدۡ
نَعۡلَمُ
أَنَّهُمۡ
يَقُولُونَ
إِنَّمَا
يُعَلِّمُهُۥ
بَشَرٞۗ
لِّسَانُ
ٱلَّذِي
يُلۡحِدُونَ
إِلَيۡهِ
أَعۡجَمِيّٞ
وَهَٰذَا
لِسَانٌ
عَرَبِيّٞ
مُّبِينٌ
١٠٣

اور بیشک ہمیں یہ علم ہے کہ وہ کہتے ہیں انہیں (قرآن) محض کوئی شخص سکھاتا ہے ، وہ انحراف کرتے ہوئے جس شخص کی طرف زبان منسوب کرتے ہیں وہ أعجمى (غیر فہم) ہے اور یہ واضح عربی لسان (بغیر کسی کجی و نقص کے نور الفاظ میں ادا ہوتا) ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%