وَلَا
تَتَّخِذُوٓاْ
أَيۡمَٰنَكُمۡ
دَخَلَۢا
بَيۡنَكُمۡ
فَتَزِلَّ
قَدَمُۢ
بَعۡدَ
ثُبُوتِهَا
وَتَذُوقُواْ
ٱلسُّوٓءَ
بِمَا
صَدَدتُّمۡ
عَن
سَبِيلِ
ٱللَّهِ
وَلَكُمۡ
عَذَابٌ
عَظِيمٞ
٩٤

اور اپنی قسموں کو اپنے درمیان فریب کا ذریعہ نہ بناؤ ، ایسا نہ ہو کہ پاؤں اس کی مضبوطی کے بعد پھسل جائے ۔ اور تمہیں اس وجہ سے بھی عذاب کا مزہ چکھنا پڑےکہ تم لوگوں کو (ہماری ذات) اللہ کی راہ سے روکتے رہے اور تم لوگوں کے لئے بہت بڑا عذاب ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%