وَءَاتَىٰكُم
مِّن
كُلِّ
مَا
سَأَلۡتُمُوهُۚ
وَإِن
تَعُدُّواْ
نِعۡمَتَ
ٱللَّهِ
لَا
تُحۡصُوهَآۗ
إِنَّ
ٱلۡإِنسَٰنَ
لَظَلُومٞ
كَفَّارٞ
٣٤

اور تمہیں وہ سب کچھ دیا ہے جو تم نے ہماری ذات سے مانگا اور اگر تم سب (ہماری ذات) اَللہ کی نعمتوں کو گِننا چاہو تو ہرگز گِن نہیں سکو گے، بیشک انسان بڑا ہی ظالم سخت ناشکرگزار ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%