وَيَقُولُ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ
لَسۡتَ
مُرۡسَلٗاۚ
قُلۡ
كَفَىٰ
بِٱللَّهِ
شَهِيدَۢا
بَيۡنِي
وَبَيۡنَكُمۡ
وَمَنۡ
عِندَهُۥ
عِلۡمُ
ٱلۡكِتَٰبِ
٤٣

اور یہ جو (آپ صل اَللہ علیک وسلم کا) انکار کرتے ہوئے کہتے ہیں پیغمبر نہیں ہیں، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، میرے اور تم سب کے درمیان اَللہ کا شاہد ہونا ہی کافی ہے اور وہ بھی (گواہ ہے) جس کسی کے پاس شریعت کا (درست) علم ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%