کیا جس کسی کو یہ علم ہو جائے کہ جو کچھ بھی آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی طرف آپ کو مرتبہ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات کی طرف سے نازل فرمایا گیا ہے الحق ہے اس شخص ہی کی مانند رہے گا جو (حقیقت سے) اندھا ہے (ہرگز نہیں)، دراصل نصیحت تو فہم و فراست والے ہی قبول کرتے ہیں