اور جب لوگوں کو پریشانی کے بعد ہم رحمت (آسانی) کا ذائقہ چکھاتے ہیں تو وہ فوراََ ہی ہماری آیات میں اپنے لئے حیلے بہانے (تلاش) کرنے لگ جاتے ہیں، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، بیشک ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) لکھتے رہتے ہیں جو مکر بھی تم لوگ کرتے ہو، اَللہ بہت جلد اس مکر کا بدلہ دینے والی ذات ہے