ٱسۡتَغۡفِرۡ
لَهُمۡ
أَوۡ
لَا
تَسۡتَغۡفِرۡ
لَهُمۡ
إِن
تَسۡتَغۡفِرۡ
لَهُمۡ
سَبۡعِينَ
مَرَّةٗ
فَلَن
يَغۡفِرَ
ٱللَّهُ
لَهُمۡۚ
ذَٰلِكَ
بِأَنَّهُمۡ
كَفَرُواْ
بِٱللَّهِ
وَرَسُولِهِۦۗ
وَٱللَّهُ
لَا
يَهۡدِي
ٱلۡقَوۡمَ
ٱلۡفَٰسِقِينَ
٨٠

آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ان (طعنہ زنی کرنے والے کفار) کے لئے معافی کی درخوست کریں یا ایسوں کے لئے معافی کی درخواست نہ کریں اگر (اپنے عظیم خُلق کے باعث) آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ستر مرتبہ بھی ان کے لئے معافی کی درخواست فرمائیں گے پھر بھی (ہماری ذات) اَللہ نے ان کے لئے بخشش نہیں فرمانی یہ اس لئے کہ انہوں نے (ہماری ذات) اَللہ اور ہمارے رسول کے ساتھ کفر کیا ہے، اور اَللہ نافرمان قوم کو ہدایت دینے والی ذات نہیں ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%